سونف ایک جانی پہچانی کارآمد چیز

  سونف ایک جانی پہچانی کارآمد چیز سونف ایک جانی پہچانی کارآمد چیز ہے۔ پیٹ کی تکالیف‘ ہاضمے کی خرابیوں وغیرہ میں اسے بہ کثرت استعمال کیا جاتا ہے۔ اسے اس مقصد کے لیے اکثر لوگ پان میں ڈال کر کھاتے ہیں۔ اس سے فائدہ کے لیے ضروری ہے کہ اچھی طرح چباکر اس کا […]