Nature's Healing, Trusted Since 1999

تھکن کا علاج

تھکن کا علاج حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالٰی عنہا کو تاجدار انبیاء صلی اللہ علیہ وسلم نے تھکن کا یہ علاج بتایا تھا۔ سوتے وقت 33 مرتبہ سبحان اللہ 33 مرتبہ الحمدللہ اور 34 مرتبہ اللہ اکبر پڑھ لیا کرو۔ (بخاری و مسلم)  دوپہر کا کھانا کھانے کے بعد تھوڑی دیر آرام کریں۔ لیموں کا […]