Nature's Healing, Trusted Since 1999

بے چینی اور بے خوابی کا علاج

بے چینی اور بے خوابی کا علاج بے چینی اور بے خوابی کی کیفیت میں رات کو نیند نہ آنا، تمام رات کروٹیں بدلتے ہی گزار دینا ایک تکلیف دہ مرض ہے۔ اس مرض کی شکایت حضرت خالد رضی اللہ تعالٰی عنہ نے بارگاہ رسالت صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم میں کی۔ انہوں نے […]