دماغ کی کمزوری کا نسخہ اور علاج
دماغ کی کمزوری کا مکمل علاج نسخہ الشفاء : برہمی بوٹی 50 گرام، سنکھا ہولی بوٹی 50 گرام، الائچی سفید بمعہ پوست 10 گرام۔ ترکیب تیاری : الائچی سفید کو کوٹ کر تینوں ادویات کو 5 کلو پانی میں رات بھر بھگو رکھیں اور صبح قلعی دار دیگچی میں پکائیں اور ایک کلو چینی ڈالیں […]
مقوی دماغ سفوف دیسی نسخہ
سفوف مقوی دماغ نسخہ الشفاء : سونف 10 گرام، کشنیز 10 گرام، دانہ الائچی کلاں 10 گرام، مغز بادام 10 گرام، کوزہ مصری 40 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں مقدار خوراک : ایک بڑا چمچ کھانے والا رات کو سوتے وقت بغیر کسی چیز کے […]
مردانہ کمزوری، ضعف باہ کا نسخہ اور علاج
ضعف باہ، معدہ اور دماغ و گردہ کو طاقت دینے والا نسخہ اور علاج نسخہ الشفاء : مومیائی اصلی 1 گرام، مصطگی رومی 1 گرام، مروارید ناسفتہ1 گرام، طباشیر1 گرام، لونگ 1 گرام، جلوتری 1 گرام، جائفل 1 گرام، بہمن سرخ و سفید 2 گرام، دار چینی 1 گرام، شقاقل مصری 1 گرام، سونٹھ 1 […]
نزلہ، کیرا، کھانسی کا نسخہ اور علاج
نزلہ، کیرا گلے کی سوزش کھانسی کیلئے نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : دودھ کا خالص کھویا 250 گرام، بادام چھلکا اتار کر 250 گرام، تخم کدو 125 گرام، خشخاش 125 گرام، الائچی خورد 6 گرام، ورق چاندی 50 عدد، چینی 1 کلو۔ ترکیب تیاری : چینی کو ایک گلاس پانی میں ڈال کر آنچ […]
دماغی اور اعصابی کمزوری کےلئے نسخہ اور علاج
دائمی نزلہ، دماغی کمزوری، اعصابی کمزوری، جسمانی کمزوری کیلئے نسخہ اورعلاج۔ نسخہ الشفاء : برہمی بوٹی خشک 170گرام، عنبر2 گرام، کستوری 1 گرام، کشتہ سونا 1 گرام، زعفران 3 گرام، کشتہ چاندی2 گرام، الائچی سبز 20 گرام، طباشیر اصلی 30 گرام، مغز بادام 100 گرام،مغز کدو 25 گرام، مغز خیارین 20 گرام، مغز تربوز 25 […]
دماغ کو طاقت اور حافظہ تیز کرنے کا علاج
دماغی طاقت ، نسیان حافظہ تیزکرنے کیلئے نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : مغز بادام 5 عد ، مغز کدو 5 گرام، مغز خیارین 5 گرام، مغز خربوزہ 5 گرام، خشخاش سفید 5 گرام، دانہ الائچی کلاں 5 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام اجزاء میں آدھا گلاس پانی ڈال کر مک شیک والے جگ میں […]
دماغ حافظہ تیز کرنے کا نسخہ اور علاج
یاداشت،قوت حافظہ تیز کرنے کیلئےنسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : مغز بادام 250 گرام، شہد 500 گرام۔ ترکیب تیاری : دونوں کو شیشے کے جار میں ڈال کرایک ماہ کیلئے رکھ دیں ۔ مقدار خوراک : ایک ماہ رکھنے کے بعد صبح نہار منہ ایک مغز بادام روزا نہ اللہ کا نام لے کر کھایا […]
دماغ کی طاقت اور نزلہ زکام کا علاج
دماغ کی طاقت اور نزلہ زکام کیلئے نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : مغز بادام 50 گرام، شاخ مرجان 12 گرام۔ ترکیب تیاری : مغز بادام خوب گھوٹ لیں اور انہیں پانی کا چھینٹا دے کر درمیان میں 12 گرام شاخ مرجان رکھ دیں اور اسے کوزہ میں بند کر کے بیس کلو اپلوں کی […]
بے خوابی، ذہنی پریشانی، دماغی کمزوری، نسیان وغیرہ کیلئے اکسیر نسخہ
بے خوابی، ذہنی پریشانی، دماغی کمزوری، نسیان، کا دیسی علاج اس دور پرآشوب میں جہاں ہرطرف نفسانفسی کا عالم ہے ہر شخص اپنا الو سیدھا کرنے کے چکر میں ہے اور خدمت خلق کے نام پر عوام الناس کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا جارہا ہے یہی وہ وقت اور دور ہے کہ ایک مسلمان دوسرے […]