نسخہ الشفاء : بے حد مقوی باہ، اعصابی کمزوری، جسمانی کمزوری، دور

نسخہ الشفاء : دار چینی 100 گرام، تل سیاہ 100 گرام، شہد خالص 200 گرام ترکیب تیاری : اجزاء کا سفوف بنا کر ان میں شہد ملا کر خوب اچھی طرح مکس کریں معجون بن جاے گی پھر کسی ڈبی میں ڈال کر رکھیں مقدار خوراک : 1 پڑا چمچ کھانے والا روزانہ رات سوت […]