نسخہ الشفاء :بیوی کے ساتھ چپک کر مت سوئیں, بیوی کے ساتھ، چپک کے سونے کا نقصان
اپنی بیوی کے ساتھ مسلسل چپک کر سونے سے انسان کی جنسی حسیات حالت حرکت میں رہتی ہیں اور مرد کے جسم کے دوران خون میں مسلسل اضافہ رہتا ہے۔ جس سے مثانے میں گرمی بیٹھ جاتی ہے اور منی کا پتلا پن اور ذکاوت حس کا بڑھنا، جریان اور سرعت انزال کا مرض بھی […]