بکن، بکم بوٹی – Lippia Nodiflora

بکن، بکم بوٹی – Lippia Nodiflora دیگرنام : فارسی میں بکم عربی میں فلفل الماء، ہندی میں جل پیپل یا اسپابوٹہ، پنجابی میں توت بوٹی، گجراتی میں رت بولیو بنگالی میں کانچڑا گھاس کہتے ہیں ماہیت : ایک بوٹی ہے جو زمین پر مفروش ہوتی ہے اس کی شاخیں باریک اور پتلی پتے چھوٹے بیضوی […]