بچھوکے کاٹنے کا، دیسی علاج
بچھوکے کاٹنے کا، دیسی علاج نسخہ الشفاء : نوشادر ٹھیکری 10 گرام، شیشہ نمک 10 گرام، سنگجراحت 10 گرام، شوا سجی 10 گرام، بلور پتھر10 گرام، مرچ سیاہ مدبر 10 گرام ترکیب تیاری : ان اجزاء کو نہائیت باریک غبار کی طرح پیس کر شیشی میں حفاظت سے رکھیں طریقہ استعمال : بوقت ضرورت ڈسی […]