Nature's Healing, Trusted Since 1999

بچوں کے منہ کے اندر چھالے کا دیسی علاج

Bachon Ke Muh Mein Chale, Able ka desi Ilaj. Mouth ulcer in child home remedies. بچوں کے منہ کے اندر چھالے آبلے پڑجانا   دیسی نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء 1: پھٹکڑی بریاں ، مہندی کے پتے ہموزن پیس کر رکھیں اور منہ کے اندر آبلوں پر چھڑکا کریں بہت مفید ہے۔ نسخہ الشفاء 2: پھٹکڑی […]