بواسیر کا مکمل دیسی علاج
بواسیر کا مکمل دیسی علاج نسخہ الشفاء : گندھک در نیم 50 گرام، مغز نیم خود نکالیں، 50 گرام، مغز بکاہن 25 گرام، اجوائن خراسانی 25 گرام اوپلے جنگلی کا نمک 25 گرام، کوٹ پیس کر اچھی طرح ملا لیں اور 500 ملی گرام والے کیپسول بھ کر رکھ لیں ایک کیپسول رات کو سوتے […]