بندش حیض ،کا،علاج

بندش حیض ،کا،علاج نسخہ الشفاء : کپاس  250 گرام، کو ایک کلو پانی میں جوش دیں چوتھائی رہ جانے پر صاف کر کہ ایک تولہ دیسی شکر ملا کر پینے سے انشاءاللہ حیض کھل جائے گا ۔ یہ بہت آسان نسخہ ہے