نسخہ الشفاء : بندش حیض، نزلہ، زکام، ضعف جگر، درد کمر، دائمی نزلہ، گلے کی خراش کیلئے، مکمل علاج
نسخہ الشفاء : مرمکی 20 گرام، مصبر 20 گرام، ہیراکسیس 20 گرام، ہینگ بریاں 20 گرام، سہاگہ بریاں 20 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر سفوف بنا کے 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدارخوراک : 1 کیپسول، صبح، دوپہر، رات، کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کیساتھ […]