بخار کی بہترین مجرب دواء
بخار کی بہترین مجرب دواء نسخہ الشفاء : فلفل دراز 20 گرام، شنگرف 10 گرام، پپلا مول 3 گرام، تخم شولنگی 10 گرام ترکیب تیاری : ادویہ کو باریک پیس کر لیموں کا رس ملا کر رتی رتی کی گولیاں بنالیں مقدار خوراک : ایک گولی صبح اور شام ٹھنڈے پانی کے ساتھ کھائیں فوائد […]