بخار اتارنے کا مکمل علاج
بخار اتارنے کا مکمل علاج نسخہ الشفاء : شنگرف مصفٰی 10 گرام، حب الملوک 10 گرام ترکیب تیاری : ادویہ کو عرق لیموں میں اس قدر کھرل کریں کہ حب الملوک کی چکنائی جذب ہوجائے پھر رتی رتی کی گولیاں بنالیں مقدار خوراک : ایک گولی یا دو گولی ہمراہ شہد استعمال کریں فوائد : […]