نسخہ الشفاء : بانجھ پن،کا اب ہمیشہ کیلئے دیسی علاج
نسخہ الشفاء : پیپل کی داڑھی 40 گرام، برادہ ہاتھ دانت 40 گرام، تخم شولنگی 10 گرام، ناگ کیسر10 گرام ترکیب تیاری : سب کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں مقدار خوراک : 1 چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور شام کھانے کے دو گھنٹہ بعد پودینہ کے قہوہ کے ساتھ یاں ایک گلاس […]