نزلہ ، زکام ، کیر ا
نزلہ ، زکام ، کیر ا اور دما غی کمزوری کے لیے یہ نسخہ دیتا ہو ں ھوالشافی :۔ مغز بادام۔ سونف ، خشخاش ، ترپھلہ یعنی آملہ بیڑہ اور ہریڑ کو ہم وزن کو ٹ پیس کر ہمراہ دودھ نیم گر م کے ایک چمچ صبح و شام استعمال کریں
امراض قلب کے بار ے میں
آج کل امراض قلب کے بار ے میں روزانہ ایسی خبریں سننے کو ملتی ہیں کہ فلا ں شخص دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا فلا ں اختلا جِ قلب اور خفقان قلب کا مریض ہے، فلا ں کا دل بڑھ گیا ہے وغیرہ طبی حلقو ں کی طر ف سے امراضِ قلب […]
بڑھا ہوا پیٹ اور امراض قلب
بڑھا ہوا پیٹ اور امراض قلب سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ ذرا سے بڑھے ہوئے پیٹ سے دل کے امراض کے امکانات بڑھ سکتے ہیں۔ امریکہ کی یونیورسٹی آف ٹیکساس کی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ کولہوں کے تناسب سے پیٹ کا سائز زیادہ ہونے اور امراض قلب کی ابتدائی علامات کے درمیان […]