آزمودہ علاج، ہیضہ کے فوری خاتمے کیلئے
آزمودہ علاج، ہیضہ کے فوری خاتمے کیلئے نسخہ الشفاء : افیون 6 گرام، کافور 20 گرام، ہینگ 10 گرام، تخم مرچ سرخ 40 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر ادرک کے پانی میں کھرل کرکے کالے چنے کے برابر گولیاں بنالیں مقدارخوراک : ایک گولی عرق بید مشک کیساتھ صبح اور […]