اعصابی کمزوری، ورم معدہ و جگر بہترین دیسی علاج
اعصابی کمزوری، ورم معدہ و جگر بہترین دیسی علاج چہرہ پر سُرخی خوبصورتی پیدا کر دینے والا نسخہ نسخہ الشفاء : آب سیب 800 گرام، آب بہی 800 گرام، آب زرشک 800 گرام، عرق کاسنی 800 گرام، عرق مکوہ 800 گرام، رُب جامن 800 گرام، املی 200 گرام، آلوبخارہ 200 گرام، انار دانہ 50 گرام، […]
تبخیر معدہ، گھبراہٹ بے چینی کا علاج
تبخیر معدہ، گھبراہٹ، بے چینی، کمال کا بہترین نسخہ نسخہ الشفاء : الائچی خورد 50 گرام، پودینہ خشک 50 گرام، آملہ خشک 50 گرام، گل سرخ 50 گرام، گل گازوبان 50 گرام، کشنیز 50 گرام، گازوبان 50 گرام، اناردانہ 50 گرام، فلفل سیاہ 50 گرام، کوزہ مصری 250 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو […]
جگر کی کمزوری، جسمانی کمزوری کا نسخہ اور علاج
جگر کی کمزوری، جسمانی کمزوری کیلئے دیسی علاج نسخہ الشفاء : برادہ فولاد 50 گرام، کوار گندل 50 گرام۔ ترکیب تیاری : برادہ فولاد لے کسی نہ گھسنے والے کھرل میں ڈال کر آب کوار گندل داخل کرکے کھرل کرتےرہیں جب پانی خشک ہوچکے تو اور داخل کردیں اسی طرح اس حد تک پسائی کریں […]
کمزوری جگر کےلئے نسخہ اور علاج
کمزوری جگر، حرارت جگر کیلئے نسخہ اور علاج نسخہ الشفاء : عرق مکو 50 گرام، آب زلال کاسنی 50 گرام، شربت بزوری 20 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام عرق شربت بزوری ملا کر ایک شیشی میں محفوظ کرلیں۔ مقدار خوراک : ایک بڑا چمچ کھانے والا صبح اور شام خالی پیٹ پندرہ دن استعمال کریں۔ […]
خون صاف کرنے اور خون کی کمی کا نسخہ اور علاج
مصفی خون اور خون کی کمی کو پورا کرنے کا دیسی علاج نسخہ الشفاء : منڈی بوٹی 10 گرام، عناب 15 عدد، پانی آدھا کلو، کوزہ مصری حسب ضرورت۔ ترکیب تیاری : ان ادویہ کو رات کو پانی میں بھگو کر رکھ دیں صبح چھان کر محفوظ کرلیں مقدار خوراک : آدھا کپ چائے والا […]
خارش، پھوڑے، پھنسیاں کےلئے نسخہ اور علاج
جلدی امراض کیلئے مجرب نسخہ اور علاج نسخہ الشفاء : عشبہ 10 گرام، چرائتہ 10 گرام، منڈی بوٹی 10 گرام، کشتہ اذراقی 1 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام اجزاء کو باریک پیس کر500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں۔ مقدار خوراک : ایک ایک کیپسول صبح و شام کھانے کے دو گھنٹہ بعد تازہ پانی […]
احتلام اور قبض کےلئے نسخہ اور علاج
احتلام اور قبض کیلئے نسخہ اور علاج نسخہ الشفاء : نمک سفید 10 گرام، سنامکی 30 گرام۔ ترکیب تیاری : ان ادویہ کو باریک کرکے سفوف بنالیں اور ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں۔ مقدار خوراک : ایک کیپسول صبح، دوپہر، رات، کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن استعمال […]
سفوف مہزل، موٹاپا کم کرنے کا نسخہ اور علاج
سفوف مہزل، موٹاپا کم کرنے کیلئے ٪100 موثر ترین نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : سنا مکی تنکے کے بغیر صرف پتے ہونے چاہیئے 250گرام، نمک سیاہ 50گرام، گل سر خ صرف پتیاں ہونی چاہیئں 50گرام، زنجبیل50 گرام، اجوائن دیسی 50 گرام، سونف 50 گرام، کلونجی 50 گرام، نوشادر 50 گرام، فلفل سیاہ 50گرام۔ ترکیب […]
معدہ اور دل کے امراض کےلئے نسخہ اور علاج
معدہ اوردل کیلئے مجرب علاج۔ نسخہ الشفاء : ہلدی 100 گرام، کچور 100 گرام۔ ترکیب تیاری : ان دونوں ادویہ کو پیس کر سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں۔ مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح دوپہر رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ یاں پانی کیساتھ […]
ہاضم، بلغمی دمہ، دافع ریاح نسخہ اور علاج
ہاضم، بلغمی دمہ، دافع ریاح کیلئے نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : سرخ مرچ 20 گرام، بیج تمہ 20 گرام، رائی 20 گرام۔ ترکیب تیاری : ان ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں۔ مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح اور رات، کھانے کے ایک […]