احتلام، اور قبض کا، دیسی علاج

احتلام، اور قبض کا، دیسی علاج نسخہ الشفاء : نمک سفید 10 گرام،  سنامکی 30 گرام ترکیب تیاری : ان ادویہ کو باریک کرکے سفوف بنالیں اور ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدار خوراک : ایک کیپسول صبح، دوپہر، رات، کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں […]