آنکھوں سے پانی بہنے کا علاج
آنکھوں سے پانی بہنے کا آسان علاج۔ نسخہ الشفاء : روزانہ صبح نہار منہ 21 عدد بادام کی گریاں چبا لیا کریں 20 دن کے استعمال سے پانی آنا بلکل بند ہو جائے گا یہاں تک کہ جمائی لیتے وقت بھی نہیں آتا فوائد : آنکھوں سے پانی بہنے کا کامیاب علاج ہے۔ میں نیت […]
نسخہ الشفاء : آنکھوں سے پانی بہنا، جالا پھولا، اور ککرے، کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : نیلا تھوتھا 8 رتی، دارچکنا2 رتی، عرق گلاب20 ملی لیٹر ترکیب تیاری : ان سب کو اچھی طرح مکس کر لیں مقدار خوراک : قطرہ قطرہ دن میں تین بارآنکھوں میں ڈالا کریں ایک دن چھوڑ کر فوائد : کان درد ہوتو دو تین قطرے نیم گرم تیل کان میں ڈالیں فوراََ […]