نسخہ سوزاک کا علاج

نسخہ سوزاک کا آسان اور کامیاب علاج نسخہ الشفاء : آملہ خشک 50 گرام، آنبہ ہلدی 50 گرام، چینی 10 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں مقدارخوراک : پانچ گرام کھا کر اوپر سے آدھا کلو دودھ پیئں پندرہ دن استعمال کریں فوائد : سوزاک کیلئے […]