تمام جلدی امراض کے لئے آسان گھریلو ٹوٹکہ
تمام جلدی امراض کے لئے آسان گھریلو ٹوٹکہ نسخہ الشفاء : کشتہ چاندی 10 گرام، ریٹھے کا چھلکا 10 گرام ترکیب تیاری : ان ادویہ کو لے کر باریک پیس لیں اور کالے چنے برابر گولیاں بنالیں مقدارخوراک : صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک تا دو گولی پانی کیساتھ استعمال کریں […]