نیند سے بیداری پر پہلے ہاتھوں کی صفائی
نیند سے بیداری پر پہلے ہاتھوں کی صفائی حکم ہے کہ جب کوئی شخص سو کر اٹھے تو جب تک تین بار ہاتھ نہ دھو لے اس کو کسی پانی کے برتن میں ہاتھ نہیں ڈالنا چاہئیے کیونکہ سوتے وقت نا معلوم اس کا ہاتھ کہاں کہاں پڑا ہو گا۔نیند سے بیدار ہونے پر ہاتھوں […]