نسخہ الشفاء : معدہ، اور جگر کی ذیادہ حرارت، کو دور کرنے کا بہترین علاج

نسخہ الشفاء : تخم کا سنی 50گرام، قلمی شورہ 50 گرام، جوکھار 40گرام ترکیب تیاری : ان تینوں اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں مقدارخوراک : آدھا گرام، صبح اور شام کھانے کے 30 منٹ بعد تازہ پانی کیساتھ استعمال کریں پندرہ دن فوائد : معدہ اور جگر کی زائد حرارت […]