نسخہ الشفاء : لیکوریا کا مستقل، دیسی علاج علاج

نسخہ الشفاء : بیروزہ خشک 10 گرام، مازو 10 گرام، گل پستہ10 گرام، رال 10 گرام، نسپال 10 گرام ترکیب تیاری : ان سب اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں مقدار خوراک : 1 چائے والا چمچ صبح اور رات کھانے کے دو گھنٹہ پہلے ایک گلاس دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں […]