سوزاک، پیشاب میں جلن کیلئے، دیسی علاج

سوزاک، پیشاب میں جلن کیلئے، دیسی علاج نسخہ الشفاء : پوست ریٹھہ 10 گرام، طباشیر 20 گرام، دانہ الائچی خورد 10 گرام، ست گلو 6 گرام،روغن صندل خالص 25 گرام تر کیب تیاری : تمام دواؤں کو  باریک پیس کر ملائیں اور پھر روغن صندل ملا کر پھر کالے چنے کے برابر گولیاں بنا کر […]