سر سام کا نسخہ اور علاج
سر سام کا دیسی علاج نسخہ الشفاء : تلوں کا تیل 100 گرام، گلاب کے پھول کی پتیاں 10 گرام۔ ترکیب تیاری : ان اجزاء کو ملا کر آگ پر پکائیں جب گلاب کے پھول کی پتیاں جل جائیں اور صرف تیل رہ جائے تو اسے محفوظ کرلیں۔ طریقہ استعمال : صبح و شام سر […]