نسخہ الشفاء : خونی پیچس صرف تین خوراکوں سے بند

نسخہ الشفاء : ہلیلہ سیاہ 50 گرام ترکیب تیاری : ہلیلہ سیاہ کو 15 گرام، تیل یا گھی میں توے پر گرم کریں جب پھول جائیں اور براؤن ہو جائیں تو آگ سے نیچے اتار لیں ٹھنڈا ہونے پر پیس کر باریک سفوف بنا لیں مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا ہر 3 گھنٹہ […]