حب فولادی، جریان، لیکوریا کا دیسی علاج

حب فولادی، جریان، لیکوریا کا دیسی علاج نسخہ الشفاء : ترپھلا 60 گرام، کشتہ فولاد 60 گرام، کشتہ سہ دھاتہ 20 گرام، اذراقی مدبر 30 گرام۔ ترکیب تیاری : سب کا سفوف بنا لیں اور کالے چنے برابر گولی بنا لیں مقدار خوراک : ایک سے دو گولیاں دن میں تین بار دودھ کے ساتھ […]

لیکوریا کا نسخہ اور علاج

لیکوریا کا  دیسی علاج نسخہ الشفاء : مصبر 10 گرام، مرمکی 10 گرام، رائی 10 گرام، زعفران 6 گرام، کشتہ فولاد 10 گرام، ہینگ 10 گرام، حنظل 10 گرام۔ تر کیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں۔ مقدار خوراک : ایک […]