Nature's Healing, Trusted Since 1999

جل جانے کا علاج

جل جانے کا علاج  جلے ہوئے حصے پر کڑکڑایا ہوا کھوپرے کا تیل (ٹھنڈا ہونے کے بعد) ملنے سے خوب فائدہ ہوتا ہے۔ جلے ہوئے حصے پر خوب پکے ہوئے کیلے کو بالکل مسل کر چپکا دیں اور پٹی باندھ دیں اس سے فوراً سکون آتا ہے۔  گرم پانی یا بھاپ سے جل جانے کی […]