بندش حیض کا نسخہ اور علاج
بندش حیض کا دیسی علاج نسخہ الشفاء : ایلوا 10 گرام، عصارہ ریوند 10 گرام، زعفران خالص 6 گرام، ہیرا کسیس سبز 6 گرام۔ ترکیب تیاری : سب ادویہ کو باریک پیس کر رکھیں۔ مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا صبحاور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد گرم چائے یا دودھ سے استعمال کریں […]
نسخہ الشفاء : تین دن میں بندش حیض، کا خاتمہ زبردست آسان دیسی علاج
نسخہ الشفاء : شنگرف 20 گرام، نمک سفید دیسی 20 گرام ترکیب تیاری : دونوں ادویات کو تین گھنٹہ تک کھرل کریں مقدار خوراک : 1 گرام، صبح اور شام کھانے کے 2 گھنٹہ بعد ایک سے دو گلاس دودھ کیساتھ 3 سے 5 دن استعمال کریں فوائد : دو تین دن میں بندش حیض […]