مولد منی، مقوی باہ دیسی نسخہ
جسمانی طاقت اور مردانہ توانائی میں اضافہ کرنے والا نسخہ۔ مولد منی، مقوی باہ دیسی نسخہ نسخہ الشفاء : بیج اوٹنگن 10 گرام، اسگندھ 10 گرام، مغز تخم کونچ 10 گرام، شقاقل مصری 10 گرام، تالمکھانہ 10 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنالیں۔ مقدار خوراک : ایک بڑا چمچ […]