فسچولہ، بھگندر، مرہم بہترین علاج

فسچولہ، بھگندر، مرہم بہترین علاج فسچولہ کیا ہے فسچولہ کو بھگندر بھی کہتے ہیں۔ یہ ان خراب قسم کے گہرے زخموں کو کہتے ہیں جو مقعد کے کنارے پیدا ہوکر متعفن، یعنی بدبودار ہوجاتے ہیں اور اس کے اردگرد  امعاﺀ مستقیم، یعنی بڑی آنت اور پاخانہ والی جگہ کا گوشت فاسد یعنی، یکار خراب ہوجاتا […]

فسچولہ، خارش، چنبل، پھوڑے، پھنسیاں کےلئے مرھم

فسچولہ ، ناسور،بھگندر، خارش، داد، چنبل، پھوڑے، پھنسیاں کیلئے مرھم۔ نسخہ الشفاء : ست پودینہ 4 گرام، کجلی پارہ 20 گرام، ویزلین 50 گرام۔ ترکیب تیاری : ان تینوں ادویات کو اچھی طرح یک جان کرلیں۔ طریقہ استعمال : تھوڑی سی مرہم مقام   پر لگا لیا کریں۔ فوائد : ہرقسم کے گند ے زخم، زخم […]