الشفاء، الرجی کیپسول
الشفاء الرجی کیپسول Al Shifa-Dust Allergy Treatment-Capsule فوائد: الرجی، چھینکیں، ناک کا بہتا رہنا، دائمی نزلہ، کیرا، پھیپھڑوں میں خراش، بلغم، دمہ، سر درد، سر کا بھاری رہنا، ان تمام امراض کی وجہ سے بھوک نہ لگنا ہاضمہ کا خراب رہنا مفید دوا ہے، دوا برائے 20 یوم مقدارخوراک: ایک کیپسول صبح ایک کیپسول دوپہر […]
دمہ بلغمی نسخہ اور علاج
نسخہ برائے دمہ بلغمی نسخہ الشفاء : شنگرف 10 گرام، فلفل سیاہ 20 گرام، کوزہ مصری 30 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام ادویات کو کھرل میں ڈال کر اتنی رگڑائی کریں کے مثل غبار ہو جائے۔ مقدار خوراک : 2 رتی خوراک چائے کے ایک کپ کے ساتھ صبح اور شام دیں پندرہ دن سے […]
نزلہ، زکام، بخار کےلئے نسخہ اور علاج
نزلہ، زکام، بخار کےلئے نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : قسطِ شیریں 100 گرام، شہد 200 گرام۔ ترکیب تیاری : قسطِ شیریں کو پیس کر باریک سفوف بنا کر اس میں شہد ملا کر خو ب اچھی طرح مکس کریں یہ معجون بن جائے گی اب اس کو کسی شیشی میں ڈال کر محفوظ رکھیں۔ […]
نزلہ، زکام، کھانسی، مقوی دماغ نسخہ اور علاج
نزلہ، زکام، کھانسی، مقوی دماغ کیلئے نسخہ اور علاج نسخہ الشفاء : ثعلب مصری 10 گرام، بادام چھلکا اتار کے 25 گرام، گھی دیسی 25 گرام، چینی 25 گرام، الائچی خورد 10 گرام۔ ترکیب تیاری : ثعلب مصری کو کوٹ پیس کر گھی میں بھونیں پھر پانی اور چینی ملا کر حلوہ تیار کرلیں جب […]
نزلہ، کیرا، کھانسی کا نسخہ اور علاج
نزلہ، کیرا گلے کی سوزش کھانسی کیلئے نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : دودھ کا خالص کھویا 250 گرام، بادام چھلکا اتار کر 250 گرام، تخم کدو 125 گرام، خشخاش 125 گرام، الائچی خورد 6 گرام، ورق چاندی 50 عدد، چینی 1 کلو۔ ترکیب تیاری : چینی کو ایک گلاس پانی میں ڈال کر آنچ […]
سانس کی تنگی دور کرنے کےلئے جوشاندہ
سانس کی تنگی دور کرنے کیلئے آسان ترین موثر جوشاندہ۔ نسخہ الشفاء : السی کے بیج 10 گرام، شہد 2 بڑے چمچ کھانے والے، شامل کر کے 2 کپ پانی میں اُبالیں ایک کپ رہ جانے پر چھان کر پلائيں انشاللہ تھوڑی ہی دیر سانس کی تنگی بہتر ہو جائے گی روزانہ ایک بار 10 […]
کھانسی اور بلغم کےلئے نسخہ اور علاج
کھانسی اور بلغم نکالنے کیلئے دیسی علاج۔ نسخہ الشفاء : سہاگہ بریاں 50 گرام، ملٹھی 50 گرام۔ ترکیب تیاری : ان دونوں اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں۔ مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح دوپہر رات، کھانے کر آدھا گھنٹہ بعد ایک گلاس تازہ […]
نزلہ، زکام، کھانسی، دمہ کا نسخہ اور علاج
نزلہ، زکام، کھانسی، دمہ کیلئے نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : گندھک آملہ سار 50 گرام،ترپھلہ 50 گرام، بابچی 10 گرام۔ ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 1 گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں۔ مقدار خوراک : 1 کیپسول، صبح اور راتت کھانے کے ایک گھنٹہ بعد […]
اعصابی دردیں، پیشاب کی ذیادتی کا نسخہ اور علاج
بندش حیض، اعصابی دردیں، نزلہ زکام، بوڑھوں میں پیشاب کی ذیادتی کیلئےمکمل علاج۔ نسخہ الشفاء : سرخ مرچ 20 گرام، شنگرف 20 گرام، رائی 20 گرام۔ ترکیب تیاری : سب ادویہ کو کم از کم دو گھنٹے تک کھرل کریں پھر 250 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں۔ مقدار خوراک : 1 کیپسول […]
کھانسی، نزلہ، دمہ، مقوی قلب نسخہ اور علاج
کھانسی، نزلہ، زکام ,دمہ اور مقوی قلب نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : گندھک آملہ سار50 گرام، ہلیلہ سیاہ 50 گرام۔ ترکیب تیاری : پہلے ہلیلہ سیاہ کو حسب ضرورت دیسی گھی میں ہلکا یلکا براؤن کر لیں پھر کسی کپڑے سے صاف کر کے ان دونوں اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا کر […]