خارش، پھوڑے، پھنسیاں کےلئے نسخہ اور علاج
جلدی امراض کیلئے مجرب نسخہ اور علاج نسخہ الشفاء : عشبہ 10 گرام، چرائتہ 10 گرام، منڈی بوٹی 10 گرام، کشتہ اذراقی 1 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام اجزاء کو باریک پیس کر500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں۔ مقدار خوراک : ایک ایک کیپسول صبح و شام کھانے کے دو گھنٹہ بعد تازہ پانی […]
کھانسی، نزلہ، دمہ، مقوی قلب نسخہ اور علاج
کھانسی، نزلہ، زکام ,دمہ اور مقوی قلب نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : گندھک آملہ سار50 گرام، ہلیلہ سیاہ 50 گرام۔ ترکیب تیاری : پہلے ہلیلہ سیاہ کو حسب ضرورت دیسی گھی میں ہلکا یلکا براؤن کر لیں پھر کسی کپڑے سے صاف کر کے ان دونوں اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا کر […]
زکام، سر درد، کھانسی کےلئے نسخہ اور علاج
زکام، سر درد، کھانسی کیلئےنسخہ اورعلاج۔ نسخہ الشفاء : تخم دھتورہ 10 گرام، چینی 100 گرام۔ ترکیب تیاری : ان دونوں اجزاء کو پیس کر نہایت باریک کھرل کریں باریک پاؤڈر بن جائے۔ مقدار خوراک : 2 چاول سے 4 چاول تک صبح اور شام کھانے کے 30 منٹ بعد چائے کی پتی کےقہوہ کیساتھ […]
نزلہ، زکام، پیٹ درد کےلئے گولیوں کا نسخہ
نزلہ، زکام، پیٹ درد کیلئے گولیوں کا نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : ست ملٹھی 50 گرام، ملٹھی 20 گرام، سونف 30 گرام، برگ گاؤزبان 20 گرام، نوشادر انڈیا 5 گرام، نمک سیاہ 2 گرام، ہلدی 10 گرام، گوند ببول 15 گرام، پوست کوکنار 10 گرام، ست پودینہ آدھ گرام چینی 500 گرام۔ ترکیب تیاری […]
درد معدہ کیلئے بہت مجرب علاج
درد معدہ کیلئے بہت مجرب علاج نسخہ الشفاء : افیون 10 گرام، سفوف پوست بیخ مدار10 گرام، شورہ قلمی 6 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 250 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدار خوراک : ایک کیپسول روزانہ کھانے کے ایک گھنٹہ بعد چائے یا […]