سرعت انزال مرد کا جلدی فارغ ہونا اس کے لئے نسخہ اور علاج۔
نسخہ الشفاء : مغز تمر ہندی 10 گرام، موچرس 10 گرام، کشتہ سہ دھاتہ 3 گرام، تخم دھتورہ 3 گرام، بوہڑ کا دودھ 20 گرام۔
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر اس میں بوہڑ کا دودھ ڈال کر تھوڑا کھرل کر کے خشک ہونے کیلئے رکھ دیں خشک ہونے کے بعد پھر اس کا سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں۔
مقدار خوراک : 1 کیپسول روزانہ شام 5 بجے خالی پیٹ ایک گلاس دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں۔
فوائد : سرعت انزال کو جڑ سے ختم کر دیتا ہے اور جریان کو بھی ختم کردیتا ہے
دوا خود بنا لیں یا ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70