شوگر ذیابیطس کا نسخہ اور علاج

شوگر ذیابیطس کا نسخہ اور علاج

ذیابیطس ٹائپ 2 کیلئے بہترین  دیسی علاج۔

نسخہ الشفاء : کیکرکے پتے خشک25 گرام، تال مکھانہ70 گرام، بیل گری75 گرام۔
ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں۔
مقدار خوراک : 2 کیپسول صبح 2 کیپسول رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کیا کریں ایک ماہ چھوڑ کر پر ایک ماہ استعمال اسی طرح۔
فوائد : یہ نسخہ ذیابیطس ٹائپ 2 کو کنٹرول کرنے کیلئے بہترین نسخہ ہے  مزید مقوی باہ اور دافع سرعت بھی ہے بالخصوص ذیابیطس کےمریض اس سے فائدہ حاصل کر سکتے ہیں۔
دوا خود بنا لیں یا  ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70