سفوف شوگر کنٹرول
نسخہ الشفاء : مغز تمر ہندی 10 گرام، خستہ گٹھلی جامن 10 گرام، خام پھلی کیکر 10 گرام، گڑ مار بوٹی 10 گرام، تخم سکھ چین 10 گرام، کشتہ بیضہ مرغ 5 گرام
ترکیب تیاری : تمام اجزاء کو پیس کر باریک سفوف تیار کر لیں۔
طریقہ استعمال : آدھا چمچ چائے والا چمچ صبح و شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں، دوسرے ماہ ایک وقت لیں اورتیسرے ماہ کبھی کبھی لیں بہترین مجرب علاج ہے۔
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں ۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70