سوزاک کا نسخہ اور علاج

سوزاک کا نسخہ اور علاج

سوزاک کا  مکمل دیسی علاج
نسخہ الشفاء : چھال نیم سبز 40 گرام، شورہ قلمی باریک شدہ 100 گرام۔
ترکیب تیاری : چھال نیم کو مٹی کی کوری ہانڈی میں دو کلو پانی ڈال کر پکائیں جب چھال بالکل نرم ہوجائے اور پانی بھی خشک ہونے کے قریب  پہنچےتو شورہ قلمی کی چٹکی دیتے جائیں اور نیم کی لکڑی سے ہلاتے جائیں جب تمام جل کر سیاہ ہوجائے اور شورہ بھی ختم ہوکر خاک ہوجائے تو اتار کر خشک ہونے پر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں۔
ترکیب استعمال : دو رتی نہار منہ صبح دودھ کی لسی کے ساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : مادہ منویہ کا گاڑھا ہونا، سوزاک کیلئے مکمل علاج ہے۔

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں ۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70