سوزاک، گنوریہ کا دیسی نسخہ

سوزاک، گنوریہ کا دیسی نسخہ

سوزاک کا دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : گوگھرو 20 گرام، قلمی شورہ زمینی 24 گرام، پھٹکڑی 24 گرام، چونا قلمی 80 گرام، صدف  12 گرام، سم الفار 12 گرام، سہاگہ   18 گرام۔ 
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک کر کے چھان کر عرق گھیکوار میں کھرل کریں اور گل حکمت کر کے5 کلو پاچک دشتی کی آگ دیں سرد ہونے پر نکال کر پیس لیں اور نصف یا ایک رتی بالائی میں استعمال کرائیں غذا خوب مرغن استعمال کریں
فوائد : انشاءاللہ سوزاک کا نام و نشان مٹا دے گا، خواہ سوزاک جتنا ہی پرانا کیوں نہ ہو۔

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں۔ 
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70