Sexual manners، مباشرت کے آداب، بہترین معلومات

Sexual manners، مباشرت کے آداب، بہترین معلومات

Sexual manners، مباشرت کے آداب، بہترین معلومات
نسخہ الشفاء : جس دن مباشرت کرنے کا ارادہ ہو اس دن میاں‌ بیوی دونوں‌ کو پہلے سے ذہنی طور پر تیار ہونا چاہیئے ۔ دونوں‌ میاں بیوی میں سے کسی ایک کا رات کے پروگرام سے لاعلم ہونا دوسرے کے لئے ذہنی دباو کا باعث بن سکتا ہے۔ اس رات میاں‌ بیوی دونوں تازہ دم ہوں ۔ صبح ناشتے میں دو انڈے لازمی غذا لیں ۔ دیسی گھی، مکھن اور بالائی وغیرہ کا استعمال کرنا مفید ہے ۔ رات کا کھانا جلدی ہضم ہونا چاہیئے اور وہ کھانا کھائیں جو جلدی ہضم ہو جائے ۔ کھانے کھانے کے بعد کم از کم 3 گھنٹے کا وقفہ ہونا چائیے ۔ ترش اور گرم اشیاء سے اس رات مکمل پرہیز کرنا چاہیئے ۔ اس رات نمکین اشیاء کا استعمال بھی کم ہو تو بہتر ہے ۔ شام کےکھانے کے بعد پیدل واک کرنا بھی مفید ہے ۔ سونے سے پہلے مرد اور عورت کو پیشاب کر لینا چاہیئے۔ کھانے کے تقریبا پانچ گھنٹے بعد اٹھیں ۔مباشرت سے پہلے میاں‌ بیوی کا چند منٹ کے لئے ایک دوسرے کو بوس و کنار اور جسم سے کھیلنا دونوں‌ میں محبت پیدا کرتا ہے ۔ پہلے دونوں‌ میاں بیوی کپڑوں‌ سمیت ایک دوسرے کے جسم سے اپنے جسم کوچپکائیں اور مسلیں اور کچھ دیر بعد ایک دوسرے کے جنسی اعضاء کو ہاتھ سے مسلیں اور مسل کر اسے لذت دیں اور خود بھی لطف اندوز ہوں ۔ کپڑے اتارنے سے پہلے 15 منٹ کا یہ کھیل نہ صرف لذت کا ایک اچھا ذریعہ ہے بلکہ اس سے بیوی کو ہمبستری کے لئے مکمل طور پر تیار ہونے میں‌ بھرپور مدد ملتی ہے۔ تاہم اگر مرد جلدی فارغ ہونے کا شکار ہو تو اسے اس دوران انٹر کورس احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے ۔ مباشرت سے 15 منٹ قبل اگر نیم گرم دودھ اور ساتھ دار چینی پاؤڈر ایک چائے والا چمچ کھا لیں تو بہت ہی زبردست ہے ۔ جس کمرے میں ہم بستری کرنی ہے وہ صاف ستھرا ہو اور کسی بھی قسم کی بدبو نہ آ رہی ہو ہو سکے تو باڈی سپرے کا استعمال لازمی کریں کیونکہ اس سے رغبت بڑھتی ہے ,Sexual mannersمیاں بیوی کا جنسی ملاپ کوئی گناہ نہیں بلکہ صدقہ, ہے  مباشرت، مجامعت، جماع، ہمبستری، فریضہ زوجیت، وظیفہ، زوجیت، جنسی ملاپ، ملنا،نہایت افسوس کی بات ہے کہ ہم اللہ تعالی کی نشانیوں میں سے ایک نشانی کی حکمتوں ‌پر غور و فکر کرنے اور اس کا شکر بجا لانے کی بجائے اسے مکمل طور پر نظرانداز کئے رکھتے ہیں ۔ ہمارے معاشرے میں عام طور پر میاں‌ بیوی کے تعلق پر بات کرنے والوں‌ کو بے شرم سمجھا جاتا ہے ۔ اس کی وجہ سے بہت سے نئے شادی شُدہ جوڑے کسی بڑے سے اپنے ازواجی مسائل پوچھنے سے شرماتے ہیں اور یوں ان کے مسائل بگڑتے چلے جاتے ہیں ۔ مباشرت ایک صدقہ ہے۔ میاں‌ بیوی کے درمیان محبت بڑھانے اور نسل انسانی کے تحفظ کا ضامن یہ عمل کوئی قابل اعتراض یا ممنوع نہیں‌ کہ اپنے ازواجی مسائل کا حل تلاش کرنے کے لئے اس بارے میں‌ بات کرنا بے حیائی کی بات سمجھی جائے ۔ جائز حدود میں رہ کر جنسی مسائل کوشئیر اور ڈسکس کرنا اور ان کا حل معلوم کر کے اپنی زندگی کو خوشگوار اور پرسکون بنانا ہر انسان کا بنیادی حق ہے۔ یہ ایک بہت بڑا المیہ ہے کہ ہماری غیر شرعی معاشرتی اقدار ہمیں‌ ہمارے اس جائز حق سے محروم رکھے ہوئے ہیں

میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70