امساک کی گولیاں

امساک کی گولیاں

امساک کی گولیاں

sex stamina increase herbal tablets

امساک کی گولیاں
نسخہ الشفاء, ۔کافور10گرام ،اجوائن خراسانی 10،گرام،مغزجاعفل10گرام سمندرپھل 15گرام
سلاجیت 4 گرام ،سب کو باریک پیس کرسفوف بنا لیں پھر ہلکا سا شہد ملا کر
کالے چنے کے برابر گولیاں بنا لیں ۔
ترکیب استعمال۔ ہم بستری سے دو گھنٹے قبل خالی پیٹ 2 گولیاں آدھا کلو گرم دودھ سے لیں
فوائد: یہ گولیاں بہترین امساک پیدا کرتی ہیں اور خوب لطف حاصل ہوتا ہے
نوٹ؟ یاد رہے کہ امساک پیدا کرنے والی ادویات کا مسلسل استعمال نہیں کرنا چاہیے ایسی
ادویات کا مسلسل استعمال درست نہیں ہوتا مسلسل استعمال اپنا اثر کرنا چھوڑ دیتا ہے
پکا مکمل مسقل علاج کروانا چاہیے ضروری ہے

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین