روغن ہڑتال ورقیہ باکمال بے مثال نسخہ

روغن ہڑتال ورقیہ باکمال بے مثال نسخہ

روغن ہڑتال ورقیہ، لاجواب باکمال بے مثال
ہڑتال ورقیہ بہترین کوالٹی 10 گرام، کو مصفی ومدبر کریں آب پیٹھا کدو ( زرد) آدھا کلو میں پوٹلی ململ میں ملفوف یعنی (لپیٹا جائے) ہڑتال اتنی اونچی رکھیں کہ صرف بھاپ ملتی رہے جب پانی خشک ہو جائے تو آدھا کلو دودھ سے اسی ترکیب سے عمل کریں ورقیہ مدبر و مصفی ہو جائے گی اب روغن کنجد خالص 250 گرام کو نہائیت تیز گرم کریں کہ نصف رہ جائے اور اسے آتشی شیشی میں ڈال کر مزکورہ بالا مصفی و مدبر ہڑتال اس میں ضم کر دیں 5 منٹ بعد سب یکساں ہو کر خوشنما روغن میں تحلیل یعنی (گُھل گیا) ہو چکا ہو گا لیجئے میں سمندر کو پھر کوزہ میں بند کر رہا ہوں لعل مرجان و گوہر بنا کہ آپکے سامنے رکھ دیا ہے صدیوں خدمت بعد بھی کوئی بیان نہ کرے کہ ہڑتال ورقیہ روغن با قائم تقویمی مدارج کیسے طے کر گی ۔یہ اکسیری خواص کا حامل نسخہ ایک بوند کا 50 حصہ کایا پلٹ خصوصیات کا حامل ہے اعصاب دل دماغ کہ تمام امراض کا خاتمہ اسکا ادنی سا کرشمہ ہے ۔ قوت خاص کے لیے بے مثل وبے مثال جوہر کاملہ ہے جو مدتوں برسوں کے لاچار کو چار ساعتوں میں ہی چار چاند لگا دے گا۔ تمام امراض  کیلئے جی ہاں پھر کہتا ہوں کہ جناب تمام تر امراض کے لیے یہ واحد دوا ہے جو  اہمیت و افادیت کی حامل ہے اس تیل میں وہ فائدے پوشیدہ ہیں کہ اگر بیان و عیاں ہو جائیں تو طبیب صرف اسی روغن سے ہی تمام امراض کا علاج شروع کر دیں۔ قدرت کا یہ نادر افادیت کا حامل نسخہ ہڑتال ورقیہ درحقیقت سنکھیا اور گندھک کا قدرتی مرکب ہے علمی موتیوں قدر والے زمین سے فلک پر جا پہنچے ہیں  کتاب الا اختصار میں جالینوس نے اسی سنکھیا  اور گندھک ہڑتال  کو برسہا برس پہلے ام الا دوا یعنی  (تمام امراض کا علاج ) کہا تھا قدرت کے اس مرکب کو جس تدبیر سے علاج کے قلب میں ڈھالا گیا ہے وہ علم سنیاس یعنی (بری عادتوں کو چھوڑ کر جوگ اور فقیری اپنانے کو سنیاس کہا جاتا ہے) کے تدبر و تفکر کی گواہی دیتے ہیں۔ اس ترکیب سے وہ خواص ملیں گے کی بدن کے تمام اعضاء اس سے مستفید ہو سکتے ہیں اگر عمر کا زوال اور ہر قسم کی مرض کمزوری نقاہت ضعف کا عروج بھی ہے تو ان بوندوں پر بھروسہ کرکے داد و تحسین حاصل کر کہ طب و سنیاس کہ ساتھ ساتھ اپنے نام کا ڈنکا بھی بجا سکتے ہیں پیچیدہ و کہنہ بے سمجھ عوارضات کو قلع قمع ہوتے مہینوں میں نہی دنوں اور گھنٹوں میں  دیکھیں روغن کیمیا تیار کر دیا ہے جو خوراکی بھی ہے مرکبی بھی قائمہ بھی مقصودیہ بھی مجوریہ بھی ہے جہاں ڈھالنا ہے لے جاؤ کام کرے گا رنگ بھرے گا دم بھر ے گا۔ وہ احباب جو علمی موتیوں کے قدر دان ہیں ان سے دریافت کیجئے گا۔
نوٹ ؟ یہ نسخہ صرف اور صرف مستند حُکماء ہی بنا سکتے ہیں نیم حکیم اس سے دور رہیں۔

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں ۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

ایک ہڑتال فوائد لا تعداد
ہڑتال ورقیہ کو کشتہ کرنا ہڑتال ورقیہ کو روغن بنانے کی آسان ترکیب
ہڑتال ورقیہ قدرت کا قیمتی تحفہ ہے ہڑتال ورقیہ حکمت کا ایک ستون ہے ہڑتال فوائد کا سمندر ہے جس نے ہڑتال کو سمجھ لیا گویا طب و حکمت کا ایک حصہ سمیٹ لیا۔
ہڑتال قدرتی مرکب ہے جس کے اجزا گندھک + سم الفار + پارہ پر مشتمل ہوتے ہیں – ہڑتال کو زرنیخ زرد بھی کہتے ہیں امراض جسمانی کے خاتمہ کے لیے اس سے بڑھ کر کوئی عمدہ چیز نہی ہے اسکی معروف 2 اقسام ہیں ایک ہڑتال ورقی اور دوسری ہڑتال طبقی آج ہڑتال ورقیہ اور اسکے مجربات پیش خدمت ہیں یہ اکسیری خواص کی حامل دوا امراض قلب ٫ امراض دماغ ٫ امراض استخوان ٫ ضعف باہ اور مردانہ امراض کو دور کرنے میں اپنا ثانی نہی رکھتی آج چند قیمتی موتی آپ احباب کی نظر کر رہا ہوں جو میزان تجربہ پر برسوں پہلے کے پرکھے جا چکے ہیں اور آج بھی انکی تاثیر بہترین اور زبردست اہمیت کی حامل ہے –
آج آپ کی خدمت میں اپنے آزمودہ مجربات ہڑتال پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہا ہے یہ سب نسخہ جات لاتعداد اور بے حساب بار ہا بار کے بنائے ہوئے ہیں اور ابھی تک بنا رہا ہوں جب تک زندگی ہے علم و فن کی خدمت جاری و ساری رہے گی –
نسخہ1 – امراض فالج لقوہ دماغی کمزوری چوٹ امراض فالج لقوہ دماغی کمزوری و چوٹ اور دماغی جمے ہوئےخون کی راونگی کے لیے ہڑتال کا یہ کشتہ مفید ترین اور موثر ترین ہے –
ہوالشافی
ہڑتال ورقیہ ایک تولہ
شیر مدار سو گرام
کو آب ادرک 5 تولہ میں کھرل کریں اور جب مواد خشک ہو جایے گولا بنا لیں
شیر مدار سو گرام میں ہلدی سفوف یکجا کریں اور گولا پر لپیٹ دیں خشک ہونے پر 5 کلو کی آگ دیں ہڑتال بارنگ سفید کشتہ ہو جائے گی –
مقدار خوراک
ایک تا ڈیڑھ چاول ہمراہ دودھ استعمال کروائیں –
2 – امراض قلب کے لیے بہت خوب اور زبردست ہے
امراض قلب کے لیے بند شریانوں جمے لوتھڑے بند وال خفقان قلبی کمزوری قلب نقاہت بے اعتدال دھڑکن اور جملہ قلب کی بیماریوں کے لیے ہڑتال کا یہ نسخہ مفید ترین موثر ترین ہے محنت ایک بار کی اور ثمر تمام عمر کے لیے ہے ہڑتال ایک تولہ کی چھوٹی چھوٹی ڈلیاں لیں اور سیب کلاں میں سوراخ مار کر ڈلیاں رکھ دیں اوپر سے پٹی کر کے سیب کو لٹکا دیں 7 دن بعد سیب بدل دیں پس اسی طرح 7 سیب مکمل کر لیں ہڑتال کامل بن جائے گی ایک کلو سیب کے نغدہ کے زیرہ وبالا ملفوف کریں اور 7 کلو کی ہوا بند آگ دیں ہڑتال مکمل پھول کر کشتہ ہو جائے گی –
امراض قلب کے لیے تحفہ خاص ہے ایک چاول مقدار خوراک ہمراہ نیم گرم دودھ کے دیں ۔ تمام عمر دل کا مرض نہی ہوگا ۔
3 اعصابی دردیں ہڈیوں جوڑوں کا درد
اعصابی دردیں ہڈیوں جوڑوں کا دردگھنٹیا نقرس
قدیم ترین وجع المفاصل جسمانی دردوں کے لیے بہترین دوا ہے ہڈیوں کا بھر بھرا پن ہڈیوں کی کمزوری کے لیے بہترین دوا ہے ایک تولہ ہڑتال ورقیہ کو 10 تولہ آم کی گھٹلی کا سفوف لیں سفوف کو شہد سے گوندھ لیں اور ڈلی پر چڑھا دیں گیند نما بنا لیں دیسی کھدر کا کپڑا یا کچا سوتر آدھا کلو چڑھا کر انگارہ دیں سرد ہونے پر دوا باصورت کشتہ موجود ہوگی – ایک چاول مقدار خوراک مراہ دودھ دیں ۔ یہ دردوں کی سب سے کامیاب دوا ھے جو برسوں پرانی تکالیف چند دنوں میں ختم کر دیتی ھے ۔
74 روغن ھڑتال ورقیہ قوت باہ مردانہ طاقت کے لیے
ضعف باہ کے پرانے مریض جو عرصہ دراز سے جسمانی کمزوری اعضا ریسہ کی کمزوری کے سبب وقت سے قبل ہی ضیعف ناتواں کمزور ہو چکے ہیں حق مباشرت ادا کرنے سے قاصر ہیں ۔انتشار تناو سختی نفس میں موجود نہی یا بیت کم تناؤ آتا ہے تو سرعت انزال کی بدولت دخول سے قبل فراغت منی کا پتلا پن ہے نفس کا ڈھیلا پن موجود ہے مکمل طور پر زیرو اور صفر ہو جانے والے مردوں کے لیے خصوصی تحفہ ہے شوگر یا کسی اور مرض کی بدولت زایل یا ختم ہو جا نے والی کمزوری کے لیے یہ دوا امرت کی حثیت کی حامل ہے ایام بزرگی سے نکال کر ایام جوانی میں پہنچا دیتی ہے طاقت وقوت کا سمندر ہے –
ایک تولہ ہڑتال ورقیہ کو ڈنڈا تھوہر کے مابین سوراخ مار کرنے داخل کریں اور اوپر پٹی لپیٹ دیں 40 دن بعد نکال لیں دھوپ میں رکھیں جب مکمل خشک ہو جائے تو نیلا پانچ تولہ کو املتاس کے پھولوں کے درمیان لوہ7حے کے ڈبہ میں رکھیں گل حکمت کر کے 20 کلو کی آگ دیں یہ نیلا نکال کر اس ہڑتال پر ماریں ھڑتال وہیں پر روغن بننا شروع ہو جایے گی جب مکمل تحلیل ہو جائے تو اس سرخ روغن کو سنبھال کر رکھیں تنکہ برابر روغن مکھن پر لگا کر کھلائے اوپر سے دودھ نیم گرم نوش کریں چند یوم میں کمال برپا ہوتا دیکھیں بزرگ فرماتے ہیں بس پیدایش طور پر نامرد نہ ہو باقی جو جیسا ہو زیرو سے ہیرو بن جاتا ہے۔
عرصہ دراز سے یہ روغن ہڑتال روغن امرت کے نام سے تیار ہو رہا ہے اورمردانہ امراض پر سو فیصد کام کرتا ہے دیگر لاعلاج امراض پر بھی اسکا رزلٹ لا جواب ہے اس کو بنایے اورمجھے اپنی دعاوں میں یاد رکھیں
نسخہ جات کی تیاری میں جہاں دشواری ہو یا مشورہ درکار ہو رابطہ کر سکتے ہیں

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70