رحم کی سوجن کا دیسی علاج

رحم کی سوجن کا دیسی علاج

ورم رحم یعنی رحم کی سوجن کیلئے نسخہ جات اوردیسی علاج۔

ورمِ رحم۔
رحم کی سوجن۔
رحم کا ورم۔
بچہ دانی کی سوزش۔
رحم کی اندرونی سوجن۔
عورتوں کی اندرونی سوزش۔
Uterine Inflammation.
Inflammation of Uterus.
Endometritis. (رحم کی اندرونی جھلی کی سوزش)
Pelvic Inflammatory Disease (PID) (اگر انفیکشن پھیل چکا ہو)
Uterus Infection.
Womb Inflammation.

اس بیماری میں مریضہ کے پیٹ اور کمر میں درد ہوتا ہے ،ماہواری کے دنوں میں اور جماع کے وقت زیادہ ہو جاتا ہے اس کے علاوہ پنڈلیوں میں درد ہوتا ہے سیلان الرحم کی شکایت ہوتی ہے کبھی کبھی پیشاب یہ پاخانہ کے وقت بھر درد ہوتا ہے۔
نسخہ نمبر1 :ورم رحم یعنی رحم کی سوجن  کا دیسی علاج۔
نسخہ الشفاء : سونف 6گرام، مکو عرق 6گرام،گوکھرو6گرام،خربوزہ کے بیج  6 گرام۔
ترکیب تیاری : ایک کپ پانی میں جوش دے کر چھان لیں۔
مقدار خوراک : روزانہ صبح  نہار منہ استعمال کر لیا کریں بوقت ضرورت یاں پندرہ دن تک استعمال کریں۔
نسخہ نمبر 2 :ورم رحم یعنی رحم کی سوجن  کا دیسی علاج۔
نسخہ الشفاء : ریوند چینی  15 گرام۔
ترکیب تیاری : باریک سفوف بنا لیں اور 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں۔
مقدار خوراک :1کیپسول صبح دوپہر رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پندرہ دن پانی کےساتھ استعمال کریں۔
نسخہ نمبر3 :ورم رحم یعنی رحم کی سوجن  کا دیسی علاج۔
نسخہ الشفاء : مکوہ کے تازہ پتے بقدر ضرورت، کاسنی کے تازہ پتے  بقدر ضرورت، نوشادر 1 گرام۔
ترکیب تیاری : ان پتوں کو کچل کر 60 گرام رس نکال کر اور آگ پر رکھیں جب پانی الگ ہو جائے تو اتار کر چھان لیں اور نوشادر چھڑکیں۔
مقدار خوراک : روزانہ صبح کے وقتنہار منہ پی لیں اور روزانہ تازہ بنائیں۔
فوائد : انشاءاللہ چند ہی روز میں ورم رحم ختم ہو جائے گا ۔
نوٹ : اس نسخہ کے استعمال کے دوران ہمبستری سے گریز کریں۔
دوا خود بنا لیں یا  ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں ۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70