رحم کی سوزش خارش کا دیسی علاج

رحم کی سوزش خارش کا دیسی علاج

Reham ki sozish aur kharish ka desi ilaj.
Uterine inflammation/infection, vaginal itching natural home remedy.
رحم کی سوزش اور خارش کیلئے دیسی نسخہ اور علاج۔

نسخہ الشفاء : پھٹکڑی 4 گرام کو ادھ کلو پانی میں حل کر کے دن رات میں چند مرتبہ اس سے دھوئیں اور کپڑا بھگو کر اندر رکھیں بہت مفید ہے انشاءاللہ رحم کی سوزش و خارش ختم ہو جائے گی۔ 
نوٹ : یہ نسخہ کم از کم 20 دن استعمال کریں۔
دوا خود بنا لیں یا ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں ۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70