Recipe for gastroenteritis، پیٹ کے امراض کے لیے
نسخہ الشفاء : جو کھار 20 گرام ، سہاگہ کھل کیا ہوا 20 گرام ، الائچی بڑی 40 گرام
ترکیب تیاری : سب کو کوٹ چھان کر باریک سفوف تیار کر لیں
مقدارخوراک : 2 گرام صبح، دوپہر، رات،کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ استعمال کریں پندرہ یوم تک
فوائد : پیٹ میں مروڑ ،گیس کی زیادتی سوزش گردہ اور مشانہ کے لئے مفید ہے
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس