Recipe For Autoerotism متفرق، نسخہ،جات جریان اور,احتلام ،کے لیے

Recipe For Autoerotism متفرق، نسخہ،جات جریان اور,احتلام ،کے لیے

نسخہ،جریان احتلام

 

Recipe For Autoerotism

متفرق، نسخہ،جات جریان اور احتلام،کے لیے

نسخہ،نمبر,1
نسخہ الشفاء۔ تخم کونچ پچاس گرام ، تال مکھانہ پچاس گرام کوزہ مصری سو گرام  سب کو
بارک سفوف بنا کر پانچ گرام صبح و شام ایک تا دو گلاس نیم گرم دودھ لیں جریان احتلام
کا نام نہیں رہے گا ۔
نوٹ؟ اس نسخہ کو پندرہ یو م سے ذیادہ استعمال نہیں کرنا
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

نسخہ،نمبر,2
نسخہ الشفاء ۔ آدھ کلو دودھ میں 5گرام ستاور کا سفوف ڈال کر اس قدر جوش دیں کے دودھ
آدھا رہ جائے  پھر اس میں ایک چمچ چینی یاں شہد ملا کر رات کو سوتے وقت پیا کریں
نہایت مقوی باہ ہے ۔اور جریان احتلام کوختم کرتا ہے
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

نسخہ،نمبر,3
نسخہ الشفاء , چینی 50 گرام، آملہ خشک50گرام، نہایت ہی باریک سفوف بنا کر 3گرام،رات
سوتے وقت نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں قوت باہ ممسک ہے اورجریان کو دورکرتا ہے

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70