قوتِ باہ، مردانہ ٹائمنگ اور مردانہ طاقت کا دیسی علاج

قوتِ باہ، مردانہ ٹائمنگ اور مردانہ طاقت کا دیسی علاج

Quwat-e-Baah aur mardana timing ke liye desi nuskha aur ilaaj.
Herbal Remedies for Men’s Strength, Timing Performance.

قوتِ باہ اور مردانہ ٹائمنگ ، مردانہ طاقت بڑھانے اور ازدواجی صحت بہتر بنانے کیلئے دیسی و حکیمی علاج۔

پرانے وقتوں کا ازمودہ نسخہ ہے جو میں آپ کو اس نسخے کی تفصیل سے وضاحت کرو ں گا اعلی درجے کا ہے قوت باہ کو طاقت دیتا ہے مغلظ منی ہے۔
نسخہ الشفاء : موصلی سیاہ، جوز بوا، اور بسباسہ، گائے کا دودھ۔
 یہ نسخہ ان چار چیزوں پر ہے اس کو تیار کو مشکل نہیں لیکن پہلے اس کے مفردات بتائیں گے اور پھر مرکبات کی طرف آئیں گے۔
موصلی سیاہ۔
مزاج گرم خشک۔
فارسی میں موصلی سیاہ، بنگال میں ساوا موصلی ، گجراتی میں دھولی موصلی کہا جاتا ہے
ماہیت : یہ ایک نباتاتی جڑ ہے مردانہ قوت کو بڑھانے کے لیے لاجواب چیز ہے. جس کی لمبائی 1 انچ سے 4 انچ تک ہوتی ہے. اس کی مشہور 2 قسمیں ہے موصلی سیاہ اور سفید اس کی تیسری قسم بھی ہے، موصلی دکنی یہ چھوٹی ہوتی ہے. موصلی سیاہ کا ذائقہ پھیکا لعاب دار ہوتا ہے، مقوی باہ مولد و مغلظ منی ہے، نفع خاص مقوی باہ ہے، موصلی سیا کے سفوف کے ہم وزن شکر ملا کر استعمال کیا جائے تو دافع جریان  اور باہ کو طاقت دیتی ہے، اس کی خوراک 5 گرام سے 7 گرام ہے۔
جوز بواء۔
مزاج گرم خشک۔
عربی میں جوز بوا، فارسی میں جوزبویاد، سنسکرت میں جاتی پلم، سندھی میں جعفر اور کشمیری میں زافل کہا جاتا ہے بیضوی شکل کا پھل ہوتا ہے، اس کا رنگ بھورا خاکی اور اندر سے سرخی مائل ہوتا ہے، یہ تیزخوشبودار ہوتا ہے، بسباسہ اور کے بیرونی چھلکے کو کہتے ہیں جو اس کے اوپر لپیٹا ہوا ہوتا ہے، خشک ہونے پر اس سے علیحدہ ہو جاتا ہے اس کا مزاج گرم خشک ہے، مردانہ قوت کو بڑھانے کے لیے زیادہ استمعال کی جاتی ہے، مقوی باہ اور مقوی معدہ ہے، زکاوت حس کے لیے لاجواب چیز ہے، اور دستوں کو روکنے کے کام آتا ہے، ادویہ کے ہمرہ اس کا روغن طلاء بھی بنایا جاتا ہے۔

قوت باہ کیلئے نسخہ:  موصلی125 گرام، کو ایک کلو گائے کے دودھ میں پکائیں جب دودھ موصلی سوکھ جائے تو موصلی کو آگ سے اتار کر چھاؤں میں سکھا لیں پھر اس کو اچھی طرح کوٹ لیں اور اس میں  جوزبوا 125 گرام،  بسباسہ 250 گرام،   سفوف بنا کرملا کر شہد سے چنے کے برابر گولیں بنالیں، اور روزانہ ایک گولی نہارمنہ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ کھا لیں، قوت باہ میں اتنا اضافہ ہوگا کہ ہم بستری سے جی نہیں بھرے گا. ٹائمنگ میں اضافہ ہوگا اور انزال کی لذت بڑھ جائے گی۔
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن زیادہ استعمال کریں۔
دوا خود بنا لیں یا  ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں ۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70