قبض کیلئے مستقل علاج کا نسخہ۔
نسخہ الشفاء : مغز بادام 50 گرام، منقی 30 گرام ، سقمونیا 10 گرام۔
ترکیب تیاری : پہلے سقومونیا کو کھرل کر کے سفوف بنا لیں پھر ایک ایک مغز بادام ڈالتے اور کھرل کرتے جائیں اس کے بعد ایک ایک منقٰی ملائیں اور زور دار ہاتھوں سے کھرل کرتے جائیں تمام ادویہ کے یک جان ہونے کے بعد ایک گرام وزن جتنی گولیاں بنا کر رکھیں۔
مقدار خوراک : را ت کو سوتے وقت ایک سے دو گولی گرم دودھ سے لے لیا کریں انشاء اللہ قبض کا نام و نشان نہیں رہے گا۔
فوائد : قبض دور کرنے کیلئے مستقل بہترین شاندار علاج ہے۔
دوا خود بنا لیں یا ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70