قبض، تبخیر معدہ کےلئے نسخہ اور علاج

قبض، تبخیر معدہ کےلئے نسخہ اور علاج

قبض، بلغمی دمہ، ھاضمہ کی خرابی، تبخیر معدہ  کیلئے نسخہ اور علاج۔

نسخہ الشفاء : کلونجی25 گرام، پوست ہلیلہ زرد 25 گرام۔
ترکیب تیاری : ان دونوں ادویہ کو ہیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں۔
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح دوپہر رات، کھانے کے پندرہ منٹ بعد تازہ پانی کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں۔
فوائد : دمہ بلغمی کیلئے، خرابی ہضم، تبخیر معدہ اور قبض کے لئے بہترین علاج ہے۔
دوا خود بنا لیں یا  ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں ۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70